کرم ایجنسی ، چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دو شدت پسند ہلاک، خاپ ینگہ میں درجنوں مسلح شدت پسندوں کاچیک پوسٹ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ،فورسزسے جھڑپیں،شدت پسندوں سے جھڑپوں میں چار اہلکار لاپتہ بھی ہوئے تاہم بعد میں وہ خود سکیورٹی فورسز کی ایک دوسرے چیک پوسٹ پر پہنچ گئے،حکام

پیر 9 اپریل 2012 23:00

متعلقہ عنوان :