خیبرپختونخوا کے عوام پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں ،وزیراعلی خیبرپختونخوا،مشکل اور نامساعد صورتحال کے باوجود وہ توانائی کے قومی بحران میں اپنے حصہ کا بوجھ شیئر کرنے کیلئے تیار ہیں،صوبے میں ہائیڈل ڈویلپمنٹ ایکشن پلان تیارکیا ہے،ایکشن پلان 24 میڈیم سائز ہائیڈل پراجیکٹس پر مشتمل ہو گا اوراس کی استعداد 2100 میگا واٹ ہو گی اور یہ ایکشن پلان 10 سال میں مکمل ہو گا جس پر 330 ارب روپے لاگت آئیگی،انرجی کانفرنس سے خطاب

پیر 9 اپریل 2012 22:59

متعلقہ عنوان :