موجودہ حکومت کو 5000 میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ورثے میں ملا، ہمیں طویل المدتی معاشی منصوبوں کیلئے توانائی کی مطلوبہ ضروریات کو پورا کرنا لازم ہے، قوم کو متحدرکھنے کیلئے توانائی بحران کا حل ضروری ہے، ہمیں اس ایشو پر پوائنٹ سکورنگ کی بجائے عوام کا اعتماد بحال کرنا ہوگا،پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں کے تعین کیلئے قومی مفاہمت کی ضرورت ہے تاکہ اس کا بجٹ پر کم سے کم اثر ہو، صوبے بجلی کی پیداوارکیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں،نجی شعبہ آگے آئے اور پاور جنریشن کیلئے ہائیڈرو اور کوئلے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے، سید یوسف رضاگیلانی کا ”قومی توانائی کانفرنس،، سے خطاب

پیر 9 اپریل 2012 22:56