صدر زرداری کے دورہ لاہو رکے موقع پر شریف برادران بیرون ملک چلے جاتے ہیں، اس مرتبہ چیف سیکرٹری کو بھی چھٹی دیدی، فوزیہ وہاب ،صوبے کے سب سے بڑے منصب پر بیٹھ کر لوگوں میں اشتعال پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، حامد جاوید مرحوم کے اہل خانہ کو امدادی رقم کی فراہمی کے بعد میڈیا سے گفتگو

بدھ 4 اپریل 2012 23:51