حج سکینڈل ، رینٹل پاور پراجیکٹس کے بعد 7ارب کے ممنوعہ کیمیکل کے کوٹے کے سکینڈل میں وزیراعظم کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کا نام سامنے آگیا،جانتے ہیں ہمیں کوئی پسند نہیں کرتا مگر اداروں کی مضبوطی کے لئے کام کر رہے ہیں،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ،ملتان کی دو کمپنیوں کو غیر قانونی طور پر 9 ہزار کلو گرام کیمیکل کا کوٹہ دیا گیا ہے جبکہ قواعد کے تحت پانچ سو کلو گرام سے زائد کیمیکل کا کوٹہ نہیں دیا جا سکتا،یہ کوٹہ توقیر نامی شخص نے لے کر دیا جو خود کو وزیر اعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی کا پی اے بتاتا ہے،تفتیش کیلئے موسی گیلانی کو نوٹس بھیجا مگر انکی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا، تفتیشی افسر

جمعرات 29 مارچ 2012 00:03