وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت قومی و عسکری قیادت کا اجلاس،امریکا، نیٹو اور افغانستان میں موجود اتحادی افواج سے ازسرنو تعلقات پر تبادلہ خیال، امریکا سے تعلقات، سیاسی قیادت مستقبل کا لائحہ عمل طے کریگی، وزیراعظم
جمعرات 29 مارچ 2012 23:36
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے کیلئے قومی رہنماوٴں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، سیاسی قیادت کی سوچ ہمارے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرے گی، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، آئی ایس آئی کے سربراہ ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار،مولانا فضل الرحمان کے علاوہ اتحادی جماعتوں کے رہنمابھی شریک ہوئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.