پنجاب اسمبلی اجلاس ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے لو ڈ شیڈنگ کے معاملے پر نعروں کے ذریعے ایک دوسرے کو ”طعنے “، حکومتی اراکین بجلی دو ، گیس دو ، زرداری حکومت ہائے ہائے جبکہ اپوزیشن اراکین خادم اعلیٰ ایوان میں آؤ ،آکر 200ڈیمز بناؤ کے نعرے لگاتے رہے،وقفہ سوالات کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی طرف سے محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعلق تسلی بخش جوابات نہ دینے پر احتجاج

جمعرات 29 مارچ 2012 22:52