خیبرپختونخواحکومت نے ڈاکٹرشکیل آفریدی کودس ماہ بعد سرکاری ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،ڈاکٹرشکیل نے جعلی انسداد پولیومہم کے دوران خفیہ سراغ رسانی سے امریکی فورسزکواسامہ تک پہنچنے میں مدد دی،کارسرکارکی روایتی سست روی اورسروس رولز کی رکاوٹوں کے باعث دس ماہ بعد اس کی برطرفی ممکن ہوئی ،معاملہ وفاق کے زیر انتظام فاٹا سیکرٹریٹ اورمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کے درمیان پھنسا رہا

جمعرات 29 مارچ 2012 22:51