اے این پی کے عہدیدار کی ہلاکت کے بعد کراچی میں کشیدگی، پولیس رینجرز کی بھاری نفری تعینات، پٹیل پاڑہ پر موٹر سائیکل سمیت گاڑیاں نذر آتش،مختلف علاقوں میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک ،متعدد زخمی، مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر سیاسی گروپ آپس میں مورچہ بند ہوگئے، شہر میں بڑی خونریزی کا خطرہ

جمعرات 29 مارچ 2012 19:24