پسنی روڈ پر سوزوکی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ‘7زخمی زخمیوں،کوئٹہ شہر کے مختلف مقامات پر پر تشدد ہنگامے پھوٹ پڑے‘ مشتعل افراد نے مختلف سرکاری وغیر سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے کے علاوہ موٹر سائیکلوں رکشوں اور بسوں کو بھی آگ لگادی‘ حکومت و انتظامیہ کی نا اہلی کے خلاف نعرے بازی ‘ سڑک بلاک کردی

جمعرات 29 مارچ 2012 15:18