قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کاانتظار ہے،امریکہ، سیول میں اوباما گیلانی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کی بحالی پر بات ہوئی ، کوشش ہے جلد بحال ہوجائیں تاکہ افغانستان میں جاری جنگ متاثر نہ ہوسکے،پاکستان میں جمہوریت اور معیشت کے استحکام اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور خطے میں امن کیلئے دونوں ممالک کو مل کر بہت کچھ کرنا ہے،ترجمان محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ

جمعرات 29 مارچ 2012 13:18