کراچی میں کسی پارٹی کی حمایت نہیں کررہے ،سب کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جارہی ہے، رحمن ملک،گلگت کے لوگ کراچی جا کر کارروائی کررہے ہیں، کراچی میں خیبرپختونخوا اور باہر سے آنیوالے اسلحہ کی ترسیل کو روکنا ہوگا،ارکان اسمبلی کو ٹی سی ایس کے ذریعے خطوط بھیجنے والوں کا پتہ چلا لیا ہے،ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پارلیمنٹ میں اظہار خیال

بدھ 28 مارچ 2012 23:35