قومی سلامتی کمیٹی نے سینیٹر رضا ربانی کو اتفاق رائے سے دوبارہ چیئرمین منتخب کرلیا،پہلے کی طرح آئندہ بھی کمیٹی کے فیصلوں میں تمام ارکان کو ساتھ لیکر چلوں گا، کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں لاپتہ افراد کے معاملے کو زیر غور لایا جائیگا، رضا ربانی

بدھ 28 مارچ 2012 22:50