پاکستان کی 64 سالہ تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھنے جا رہی ہے، لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا، شہباز شریف کوچاہیے بجلی کے بحران کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کو زیب نہیں دیتا کہ وہ تخریب کاری اور مولانا بھاشانی جیسی سیاست کریں ،وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 28 مارچ 2012 22:50