پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے روس کی کمپنی سے مذاکرات 2اپریل کو ماسکو میں شروع ہونگے ، سیکرٹری پٹرولیم،پاکستان نے بھارت سے وہی فیس مانگی ہو جو افغانستان نے پاکستان سے مانگی ہے ،بھارت سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد بارے مذاکرات اپریل کے تیسرے ہفتے میں ہونگے ، اعجاز چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 28 مارچ 2012 22:15