حکومت کے اپنی مدت مکمل کرنے سے ملک میں جمہوریت کا عمل مستحکم ہوگا، یوسف رضا گیلانی،سیاسی مخالفین کو جیلوں سے باہر نکال کر بطور وزیر اعظم چار سال مکمل کئے،اس وقت کوئی سیاسی قیدی نہیں،چاہتا ہوں سیاسی مخالفین سہولت دیں یا نہ دیں ،پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انہیں ملکی سیاست اور قومی اہمیت کے امور میں فیصلہ سازی کے عمل میں حصہ لینے کا موقع میسر آئیگا،پاکستان بزنس ایسوسی ایشن ساؤتھ کوریا کے وفد سے خطاب

بدھ 28 مارچ 2012 21:19