پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر ہوچکے ، برآمدات میں نمایاں اضافے کارجحان ہے، یوسف رضا گیلانی،پاکستان کا مالیاتی ظام مستحکم اور بہترین ہے، غیر ملکی سرمایہ کار دوستانہ ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،سیلاب اور دہشت گردی کے باعث ابتدائی مندی کے باوجود معیشت صحیح سمت گامزن ہوگئی ہے، لاٹے گروپ کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو،لاٹے گروپ پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر اور ہوٹل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، شن ڈانگ بن ،کورین واٹر ریسورس کارپوریشن کے چیئرمین کی بھی گیلانی سے ملاقات

بدھ 28 مارچ 2012 21:19