حکومت پاکستان نے غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کے وافر مواقع فراہم کئے ہیں ،یوسف رضا گیلانی،گیس ، بجلی اور کوئلے سے گیس کی پیداواراور انفراسٹرکچرکے شعبوں میں منصوبوں کے قیام کیلئے مکمل تعاون اور مدد یقینی بنائینگے، وزیراعظم گیلانی کی فولاد سازی کی بڑی جنوبی کوریائی کمپنی پوسکو کے چیئرمین جون یانگ چنگ سے ملاقات کے دوران بات چیت

بدھ 28 مارچ 2012 19:35