پاکستان اور جنوبی کوریا کا مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تمام شعبوں میں دستیاب صلاحیت کو تعلقات کے فروغ کیلئے استعمال کرنے پر اتفاق،دونوں ممالک کے رہنماؤں نے انفراسٹرکچر، تعلیم، انسانی وسائل، معدنیات، افرادی قوت اور ہائیڈل شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امکانات کاجائزہ لیا،پاکستان میں کوریائی سرمایہ کاروں کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا، وزیراعظم گیلانی

بدھ 28 مارچ 2012 18:42