پاک امریکہ تعلقات کا جائزہ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہے گا

بدھ 28 مارچ 2012 12:48

پاکستا امریکہ تعلقات پر ظرثا ی کے حوالے سے پارلیم ٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہے گا گزشتہ روز اپوزیش ے کارروائی کے دورا حکومت سے ملک کی خودمختاری کی ضما ت طلب کی تھی۔ خواتی پرتیزاب پھی ک ے کے خلاف قرارداد مذمت بھی کل م ظور کر لی گئی تھی۔ مولا ا فضل الرحما کا کہ ا تھا کہ اکثریت کے بل پرسفارشات م ظور ہیں ہو ے دی گے ۔

(جاری ہے)

مولا ا غفور حیدری ے کہا کہ خود مختاری پر سودے بازی ہ کی جائے ۔

پارلیم ٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا تو ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی ے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی سبت ملک میں اور بھی س گی معاملات ہیں ا ہوں ے کراچی کی بگڑتی صورتحال کا ذکر کیا اور کہا کہ کہ حکام کراچی کی صورتحال پر توجہ دی ے کو تیار ہیں ہیں جس کے بعد ایم کیو ایم ے ایوا کی کاروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔

متعلقہ عنوان :