حکومت نعروں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، پانچ سال پورے کرینگے، وزیر اطلاعات ، ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے حکومت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مفاہمت کے ویژن پر عمل پیرا ہے،پارٹی میڈیا اوراظہار رائے کی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی جماعت ہے اور اس پر مکمل یقین رکھتی ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی صحافیوں سے گفتگو اورسیمینار سے خطاب

جمعرات 15 مارچ 2012 23:13