(ق) لیگ فارورڈ بلاک نے مہران بینک سکینڈل میں شریف برادران کا دفاع کرنے کی بجائے مکمل خاموشی اختیار کر لی،جن پر الزام آیا ہے وہ جانیں،ہمیں کسی کی جگہ وضاحتیں پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے ، اراکین کی گفتگو

جمعرات 15 مارچ 2012 18:44