سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کاگراف نیچے آ گیا ، شاہ محمود قریشی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خبروں بارے پھینکا گیا ”پتہ ،،بھی کام دکھا گیا ،تحریک انصاف میں شمولیت بارے سوچنے والوں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر کام شروع کر دیا

جمعرات 15 مارچ 2012 18:44