پنجاب حکومت نے سرگودھا ، فیصل آباد اور ساہیوال میں لاہور ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کا فیصلہ ،وزارت قانون نے سمری منظوری کے لیے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو بھجوادی

جمعرات 15 مارچ 2012 16:35