ملک کے ایماندار ترین لیڈر شہباز شریف کو 25لاکھ روپے رشوت لینے پر مستعفی ہوجانا چاہئے،فوزیہ وہاب ، پی پی کے ہر دور حکومت میں کرپشن کے الزامات لگائے جاتے ہیں،غلام اسحاق خان اور اسلم بیگ بارے میڈیا کا کیا خیال ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی چیئر پرسن کی میڈیا سے بات چیت

ہفتہ 10 مارچ 2012 21:18