وزیر اعظم کی صاحبزادی نے سی ایم ایچ میں ارفع کریم کی عیادت کی ،وزیر اعظم کی طرف سے ارفع کے علاج معالجے کیلئے ہر طرح کی پیشکش ، قوم ارفع کے لئے دعا کرے، فضہ بتول گیلانی

پیر 2 جنوری 2012 20:03