حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے ،نواز شریف ،اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہوں، قائد ن لیگ کی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
پیر 2 جنوری 2012 15:29
(جاری ہے)
سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ لوگ مطمئن نہیں ہیں کراچی میں امن و امان کے مسائل ہیں ہم بھی ملک میں چھوٹے یونٹس بنانے کے حق میں ہیں لیکن صوبوں کا قیام لسانی بنیادوں پر نہیں ہونا چاہیئے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے دینے کی رائے پارٹی میں موجود ہے ، ہم اسمبلیوں کو غیر مستحکم نہیں کرنا چاہتے میں بھی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اپنے بیانات تبدیل کرتے رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.