نواز شریف نہیں جو ہتھکڑیاں دیکھ بھاگ جاؤں، نہ ہی چوہدری نثار کی طرح چار پائی کے نیچے چھپ جاؤنگا، بابر اعوان ،مسلم لیگ (ن) کا سورج غروب ہوچکا ہے، سازشیوں نے جو کر نا کر لیں، ہم جمہوریت کو آگے بڑھاتے رہیں گے ، پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کا تقریب سے خطاب

اتوار 1 جنوری 2012 21:31