پنجاب کے حکمران عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسے جلوسوں کا شوق پورا کر رہے ہیں، ..
تازہ ترین : 1

پنجاب کے حکمران عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسے جلوسوں کا شوق پورا کر رہے ہیں، چودھری پرویزالٰہی ،شریف برادران ن لیگ کی فکر کریں جو ان کے تکبر تلے دب کر تڑپ رہی ہے، پنجاب میں گیس کی زیادہ قلت کے ذمہ دار خود شہباز شریف ہیں گیس اور انرجی کے بحران کا فوری موٴثر حل وقت کی ضرورت ہے جس کیلئے وزیراعظم اور متعلقہ وزراء اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کریں گے،وفود سے گفتگو

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2012 - 20:01:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎