گیس کا بحران،پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے ،بلوچستان میں گیس کی بندش کیخلاف مکمل ہڑتال، لاہور میں سی این جی اسٹیشنز روزانہ6گھنٹے بند کرنے کا فیصلہ
اتوار 1 جنوری 2012 17:24
(جاری ہے)
گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند ہیں ،فیصل آباد میں سی این جی کی ایک ماہ کی بندش کیخلاف ویگن مالکان،رکشہ ڈرائیورز اور سی این جی اسٹیشن ملازمین نے شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں اور سڑکیں بلاک کردیں۔
کلیم شہید کالونی ، گلبرگ ، مدینہ ٹاؤن ، جیل روڈ ، عید گاہ روڈ ، سمندری روڈ ، سرگودھا روڈ سمیت شہر بھر میں ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین نے اپنے مطالبات پر مبنی بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ انہوں نے سی این جی کی بندش کو محنت کشوں کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سی این جی کی بحالی کا مطالبہ کیا۔سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب میں ہڑتال کی گئی ہےمزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.