پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد مہنگائی بڑھ گئی
تازہ ترین : 1

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد مہنگائی بڑھ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی آج سے کرایوں میں دس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔حکومت کی جانب سے نئے سال کے تحفے کے طور پر مہنگائی کا بم گرایا گیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیتمیں نو فیصد تک بڑھادی گئیں ، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/01/2011 - 12:15:40

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :