حکومت کا تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کا کوئی ارادہ نہیں،رحمن ملک،صدزرداری اور الطاف حسین بھائی بھائی ، قوم کو جلد خوشخبری سنائی جائے گی،مدرسہ ریفارم اتھارٹی کی تشکیل کیلئے علمائے کرام سے مشاورت جاری ، معاہدے پر دستخط بھی ہوگئے ،اتھارٹی کی سربراہی کیلئے وزیر اعظم نے تین نام طلب کرلئے ،نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 1 جنوری 2011 19:46