پنجاب اور خیبر پختونخواہ شدید دھند کی لپیٹ میں

ہفتہ 1 جنوری 2011 11:14

� �نجاب اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ مین ہیں ،پشاور تابرہان موٹر وے دھند کے باعث دونوں جانب سے بند کر دی گئیہے جبکہ کالا شاہ کاکو سے جہلم کینٹ تک جی ٹی روڈ شدید دھند کی لپیٹ میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :