شمالی وزیرستان: ڈرون حملے ،14افراد ہلاک

ہفتہ 1 جنوری 2011 11:14

شمالی وزیرستان میں سال دوہزار گیارہ کے آغاز پر تین ڈرون حملوں میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔ بغیر پائلٹ کے اڑنے والے طیارے نے شمالی وزیرستان کی تحصیل اسپین وام میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

ڈرون طیارے نے گاڑی پر چار میزائل داغے کے جس نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔دوسری جانب شمالی وزیرستان کے علاقے غروسکی میں ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔