وزیراعظم گیلانی سے چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر محمد یاسین کی ملاقات ،سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے 2سو ملین کا چیک پیش کیا ،امدادی رقم پی ٹی اے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ اورایس ایم ایس سروس کے ذریعے جمع کی گئی

جمعرات 26 اگست 2010 14:45