اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے غیر معمولی اپیل

جمعرات 26 اگست 2010 11:47

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب سے متاثر ٹیلیفون سسٹم بنانے کیلئے عالمی امداد کی اپیل کی ہے۔ جبکہ رقم نیشنل بینک اور سوئس بینکوں میں جمع کرانے کیلئے اکاؤنٹ نمبرز دئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے ڈونرز سے کہا گیا گیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد اور تباہ شدہ ٹیلیفون نظام بحالی کیلئے فوری رقم درکار ہے۔ ڈونزر امدادی رقم پاکستان کے نیشنل بینک اور سوئس بینک کے اکاؤنٹس میں جمع کرائیں۔