ویٹ پرغلط فہمی اس کے نام کی وجہ سے پیداہوئی،حناربانی کھر

ہفتہ 5 جون 2010 21:41

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2010ء)وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور حناربانی کھر نے کہاہے کہ ویٹ پرغلط فہمی اس کے نام کی وجہ سے پیداہوئی۔

(جاری ہے)

اے آروائی نیوزسے گفتگو میں حناربانی کھر نے کہاکہ جی ایس ٹی ملک میں پہلے سے نافذ تھا جس کی اصلاح کی گئی ہے۔غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کرکے بجٹ خسارہ کم کیاجاسکتاہے۔ان کاکہنا تھاکہ کابینہ کا متفقہ فیصلہ تھا کہ وزرا کی تنخواہیں کم کی ہیں۔