خانہ کعبہ کوآج غسل دیا جارہا ہے

ہفتہ 2 جنوری 2010 12:25

لکھنو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔02جنوری2010ء) بھارتی ریاست اتر پردیش میں گہری دھند کے باعث ٹرینوں میں تصادم سے دس افراد ہلاک اور باسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

حادثہ سارائی بفٹ اسٹیشن کے نزدیک اس وقت پیش آیا کہ جب لیچوائی ایکسپریس مخالف سمت سے آنے والی ماگدا ایکسپریس سے ٹکراگئی۔جائے وقوعہ پر امدادی کارراوئیاں جاری ہیں جبکہ اور ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔