مسافر طیارے پر حملے کا منصوبہ القاعدہ کی مدد سے تیار کیا گیا تھا جنرل ڈیوڈ پیٹریس
جمعہ 1 جنوری 2010 20:00
(جاری ہے)
یمن میں القاعدہ نامی ایک تنظیم نے ایمسٹرڈیم سے امریکہ جانے والے مسافر طیارے پر حملہ کرنے کی سازش تیار کر نے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کارروائی القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن میں امریکہ کی طرف سے یمن کی مدد کرنے کے جواب میں کی گئی۔
مسافر طیارے میں بم دھماکے کرنے کی کوشش میں جس 23 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اس کا نام عمر فاروق عبدالمطلب ہے اور اس کا تعلق نائجیریا سے ہے ۔ زیر حراست اس مشتبہ دہشت گرد نے امریکی تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ اس نے تربیت اور بارود یمن سے حاصل کیے تھے۔ خیال رہے کہ یمن القاعدہ تنظیم کے مفرور لیڈر اسامہ بن لادن کا آبائی ملک ہے۔ یمنی حکام نے حالیہ دنوں میں اپنے ہاں ا س تنظیم سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد کو ہلاک اور گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔یمن کی حکمران جماعت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں القاعدہ کے خلاف امریکہ کے تعاون سے فوجی کارروائیا ں جار ی رکھے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.