وفاقی وزیر داخلہ کو رینجرز سندھ کے ہیڈ کوارٹر میں دی جانے والی بریفنگ میں فاروق ستار کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی
جمعہ 1 جنوری 2010 18:07
(جاری ہے)
پریس کانفرنس کے دوران بھی وفاقی وزیر داخلہ اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان نوک جھونک کا سلسلہ جاری رہا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے جب شیرپاؤ کالونی اور لیاری سے منسلکہ آبادیوں کو دہشت گردی کا مرکز قرار دیا تو وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گرد کراچی کے جس حصے میں بھی ہوں گے ان کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔
ایک موقع پر جب ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سال 2009ء کے دوران متحدہ کے 60 کارکنوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تو وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں صرف متحدہ کے ہی کارکن قتل نہیں ہورہے خود برسراقتدار پاکستان پیپلز پارٹی کے 161 کارکنان کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.