قومی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا گیا

جمعہ 1 جنوری 2010 17:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔1جنوری۔ 2010ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری پیر کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے مطابق حاصل اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی امور پر بحث کے علاوہ قانو ن سازی کے لئے متعدد بل بھی پیش کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :