فیصل صالح حیات نے پی ایف ایف لیگ کیلئے پرکشش انعامات کااعلان کردیا
جمعہ 1 جنوری 2010 14:58
(جاری ہے)
جو بالترتیب 14 اور 17دسمبر کو پاکستان کی A ڈویژن فٹبال ٹیم بنیں ۔اس ایونٹ کی فاتح ٹیم کودولاکھ روپے،رنزاپ کے ایک لاکھ روپے دےئے جائیں گے۔
تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم کے لئے 50ہزارروپے کااعلان کیاگیاتھا۔کیونکہ تیسری پوزیشن کامیچ کیونکہ ڈرازسے نکال دیاگیائے اس لئے اب یہ رقم پی ٹی وی اوربلوچ کلب کوئٹہ کے درمیان بانٹ دی جائے گی۔جو بالترتیب پی ایف ایف لیگ ڈیپارٹمنٹل اور کلب مرحلے میں رنر اپ رہیں۔فائنلسٹ ٹیموں کو ٹرافیاں اور میڈلز بھی دےئے جائیں گے۔نادیہ نقوی نے بتایاکہ 44روزہ ایونٹ کے بہترین کھلاڑی 25کو ہزار روپے ،بہترین گول کیپر اورٹاپ اسکوررکو 20،20 ہزار روپے ےئے جائیں گے جبکہ بہترین ریفری کو بھی 20 ہزار روپے دےئے جائیں گے۔ بہترین نائب ریفری کا ایوارڈ بھی پہلی مرتبہ دیاجائے گا۔ اور ٹچ لائن پر دوڑنے والے کوبھی دس ہزار روپے دےئے جائیں گے۔ اسطرح چار لاکھ 75ہزار روپے فائنل کے دوران تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن لیگ ڈومیسٹک سطح پر ملک کا دوسرا بڑا ٹورنامنٹ ہے اور صدر پی ایف ایف نے وننگ بونس دینے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں اور اس مد میں بھی پرکشش رقم ٹیموں میں تقسیم کی جائے گی۔ وننگ بونس دس ہزار روپے فی میچ کردیا گیا ہے۔ اگر میچ برابر رہا تھا تو دونوں ٹیمیں کو 5ہزار روپے دئے جائیں گے۔ میچ اگر نتیجہ خیز رہا تو فاتح ٹیم 6,500اور ہارنے والی ٹیم 3,500 روپے روپے دےئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.