پاک، بھارت ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کا تبادلہ
تازہ ترین : 1

پاک، بھارت ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کا تبادلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری2010ء) دفتر خارجہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں ملاقات کی دعوت دی گئی ۔ اس موقعے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کے علاوہ قیدیوں کی فہرست کا بھی تبادلہ کیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2010 - 12:42:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :