شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، دو ہلاک
تازہ ترین : 1

شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، دو ہلاک

میرام شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری2010ء) شمالی وزیرستان کے علاقے ناونہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ناونہ میں عسکریت پسندوں کے مشکوک ٹھکانے پر ڈرون حملے سے میزائل داغا گیاجس میں موقعے پر ہی دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2010 - 11:06:50

اس خبر پر آپ کی رائے‎