بالی ووڈ،کنگنا کامیابیوں کی جانب گامزن

اتوار 11 جنوری 2009 14:56

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009 ) بالی وڈ میں خوبرو ادکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم فیشن کی کامیابی کے بعد تیزی سے ترقی کے منازل طے کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم گینگسٹر میں کام کرنے والی اداکارہ نے فلم فیشن میں کام کر کے اپنے مداحوں میں اضافہ کر لیا ہے۔حال ہی میں کنگنا نے سال نو کے کیلنڈر کے لئے تصاویر کھنچوائیں ہیں۔کنگنا فلم راز کے سیکوئل راز ٹو میں بھی کام کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :