حافظ سعید سمیت 6 افراد کی نظربندی میں توسیع ۔ نقص امن کے قانون کے تحت نظربندی میں 60 دنوں کی توسیع کی گئی ہے،حافظ سعید داماد
اتوار 11 جنوری 2009 14:55
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی طرف سے جن افراد کی نظر بندی میں توسیع کی گئی ہے، ان میں جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید ، مولانا امیر حمزہ، ظفر اقبال، کرنل نذیر احمد ریٹائرڈ، قاری یٰسین بلوچ، انجینیئرقاضی کاشف نیاز، مفتی عبدالرحمٰن رحمانی اور مولانا سیف اللہ منصور شامل ہیں۔
ان تمام افراد کی ایک ماہ کی نظر بندی ختم ہونے پر اس میں دو ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔صوبائی حکومت نے جماعت الدعوتہ کی سات مطبوعات پر پابندی عائد کرکے تمام شمارے قبضے میں لینے کے ساتھ د س ا سکولوں اور اٹھارہ ڈسپنسریوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ ممبئی دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد حکومت پاکستان نے جماعت الدعوة کے خلاف ملگ گیر کارروائی کی اور جماعت کے امیر حافظ سعید کو ان کے گھر پر نظر بند کردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.