پرویز مشرف کا بیان غیر ذمے دارانہ ہے ،حافظ حسین

اتوار 11 جنوری 2009 12:25

کراچی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جنوری2009) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے سابق صدر پرویز مشرف کا بیان غیر ذمے دارانہ ملک سے غداری اور امریکا کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

کراچی میں آج نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا کہ ریٹائر منٹ کے بعد پرویز مشرف کا باب ختم ہوجانا چاہئے تھا لیکن این آر او کے تحت ہونے والے معاہدوں کی وجہ سے وہ زندہ ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کا بیان بھارت کو جواز فراہم کرنے کا باعث بنے گا۔

متعلقہ عنوان :