ہدایتکار قیصر صنوبر کی ٹیلی فلم ”دیوانوں کو چھیڑو “رواں ماہ ریلیز کر دی جائیگی

ہفتہ 10 جنوری 2009 14:23

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء) ہدایتکار قیصرصنوبر کی اردو ٹیلی فلم ”دیوانوں کو چھیڑو“ مکمل ہو گئی ۔ فلم کو رواں ماہ میں ریلیز کر دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

دیوانوں کو چھیڑو کے فلمساز محمد حسین صواتی ‘مصنف درویش خان اور عکاسی امجد صواتی کی ہے ۔ ٹیلی فلم میں جہانگیر ‘نادیہ گل ‘صاحبہ نور ‘کرن ‘صباء شاہین ‘شہناز ‘نایاب ‘شیر خان نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :