عبداللہ چلی کا نیا البم ”حسینوں حسن کی خیرات دو “ کی ریکارڈنگ کا کام شروع

ہفتہ 10 جنوری 2009 14:23

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )معروف مصنف و شاعر عبداللہ چلی کا نیا البم ”حسینوں حسن کی خیرات دو “ کی ریکارڈنگ کا کام شروع ہو گیا ۔ موسیقار ایم ارشد اور گلوکار شاہد علی اپنی آواز میں گانوں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔ البم کو بہت جلد مکمل کر کے ریلیز کر دیا جائیگا۔