اسرائیلی جارحیت کیخلاف اتوارکو یوم احتجاج منایا جائے گا۔ قاضی حسین احمد

جمعہ 9 جنوری 2009 15:55

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09جنوری2009) جماعت اسلا می پاکستان کے امیر قاضی حسین احمد کی اپیل پر 11 جنوری بروز اتور کو غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر آبپارہ چوک اسلام آبادمیں دن ایک بجے احتجاجی مظاہرہ ہو گاجس کی قیادت جماعت اسلا می کے امیر قاضی حسین احمد کریں گے جبکہ نائب امیر لیاقت بلوچ سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے۔